سات چیزوں کے کرنے سے غریبی آتی ہے۔ جلدی جلدی نماز پڑھنے سے۔ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے۔ پیشاب کرنے کی جگہ وضو کرنے سے۔ کھڑے ہو کر پانی پینے سے۔ منہ سے چراغ بجھانے سے۔ دانت سے ناخن کاٹنے سے۔ دامن یا آستین سے منہ صاف کرنے سے۔Continue Reading

عبد اللّٰہ بن مبارک رحمۃ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ میں نے چالیس ہزار احادیث میں صرف چار حدیثوں کا انتخاب کیا اور ان کو معمولات میں شامل کر لیا، جو یہ ہیں۔ مال پر فخر اور تکبر نہ کرنا کیونکہ مال جلد ختم ہونے والی چیز ہے اور تکبر سےContinue Reading

علماء نے لکھا ہے کہ صبر کی دس قسمیں ہیں۔ پیٹ کی خواہشات پر صبر کرنا، اسے قناعت کہا جاتا ہے اس کی ضد ( شرہ ) ہے۔ عضو مخصوص کی خواہشات پر صبر کرنا، اسے عفت کہا جاتا ہے، اس کی ضد ( شبق ) ہے۔ مصیبت پر صبرContinue Reading

بارہ چیزیں ایسی ہیں جو طبیعت میں فساد برپا کرتی ہیں اور نسیان میں اضافہ کرتی ہیں۔ گردن سے خون نکالنا جسے حجامت کہا جاتا ہے۔چوہے کا پس کردہ کھانا۔کھٹاس والی چیز کھانا۔زندہ جوں کھانا۔ٹیک لگا کر کھانا۔پاک پانی میں پیشاپ کرنا۔انگلیوں سے کھیلنا۔خواتین کے درمیان سے چلنا۔قبروں میں نصبContinue Reading

حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ الله فرماتے ہیں۔سزا اور تادیب کی ضرورت پڑتی ہے اس کی اجازت ہے اور الضروری يتقدر بقدر الضرورة کے قاعدہ سے اتنی ہی تادیب ( سزادینے ) کی اجازت ہوسکتی ہے جو پرورش اور تربیت ( تعلیم ) میں معین ہو نہ اتنی جو درجہContinue Reading

فقیہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر معلم ثواب کی نیت کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کا عمل انبیاءعلیہم السلام والا عمل بن جائے تو اسے پانچ چیزوں کی رعایت رکھنا لازم ہے۔اجرت کی شرط مت لگائے اور نہ ہی اس پر شدید تقاضا اور اصرار کرےContinue Reading

آج ہی کوئی ماں جو کہے کہ میں بچے کا یقین اللہ کے ساتھ بناتی ہوں ؟ ہے کوئی ماں جو کہے میں تو صبح شام کھانا کھلاتے ہوئے اپنے بچے ترغیب دیتی ہوں کہ ہر حال میں سچ بولنا ہے؟ ان چیزوں کی طرف توجہ نہیں ہوتی ۔ باپContinue Reading

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت روز بروز نئی سہولیات انسان کو میسر آرہی ہیں جن کی افادیت و اہمیت سے کسی کو انکار نہیں۔ لیکن یہ چیزیں اگر جائز حدود میں رہیں تو رحمت ہی رحمت ثابت ہوں لیکن اگر حدود سے متجاوز ہو جائیں تو ان سے بڑی زحمت کوئیContinue Reading

تین چیزوں کو قابو میں رکھیں:دل، غصہ، زبان۔ تین چیزوں کے لئے لڑیں:ملک، حق، عزت۔ تین چیزوں سے پرہیز کریں: جھوٹ، چوری، چغل۔ تین چیزیں حاصل کریں:علم، اخلاق، شرافت۔ تین چیزوں پر ایمان رکھیں:توحید، رسالت، قیامت۔ تین چیزوں کو یاد رکھیں:موت، احسان، نصیحت۔ تین چیزوں کو نہ ٹھکرائیں:خلوص، تحفہ، دعوت۔Continue Reading

مؤرخین نے لکھا ہے کہ ود، سواع، یغوث، یعوق اور نسر ( بتوں کے یہ نام سورۃ نوح میں ہیں ) نوح علیہ السلام کی اولاد کے نام ہیں یا آدم علیہ السلام اور نوح علیہ السلام کے درمیان گزرے ہوئے نیک لوگوں کے نام ہیں، جب ان میں سےContinue Reading