سمنون کہتے ہیں کہ میرےپڑوس میں ایک شخص رہتا تھا اس کی ایک لونڈی سے اس کو بے حد محبت تھی ۔ ایک دفعہ وہ لونڈی بیمار ہوئی ۔ چنانچہ یہ اس کے لئے پتلی سی کوئی نرم غذا پکانے لگا اسی دوران جب وہ ہانڈی کو ہلا رہا تھا تو لونڈی نے ایک آہ بھری تو جوان کے ہاتھ میں جو چمچ تھا وہ گر گیا اور یہ ہانڈی میں ہاتھ ہلانے لگ گیا، اس کی انگلیوں کا گوشت جھڑ گیا اور اس کو معلوم تک نہ ہوا ۔ پھر جب لونڈی نے اس کی طرف دیکھا تو پوچھا یہ کیا ہوا ؟

تو جوان نے کہا کہ یہ تمہاری آہ کی وجہ سے ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *