fmzalerts.com

حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو جس کا نام ثاران تھا کو وصیت کی کہ اے بیٹے

کمین آدمی سے بچتے رہنا کہ جب تم اس کا اکرام کرو۔

اور شریف آدمی سے جب تم اس کا اہانت کرو۔

اور عقلمند سے جب تم اس کا ہجو کرو۔

اور احمق سے جب تم اس کا مذاق کرو۔

اور جاہل سے جب تم اس کے ساتھ مصاحبت کرو۔

اور فاجر سے جب تم اس سے جھگڑا کرو۔

اے بیٹے تین چیزیں قابل تحسین ہیں۔

کسی شخص کو اسکی غیر موجودگی میں بھلائی سے یاد کرنا۔

بھائیوں کا بوجھ اُٹھانا۔

مفلسی میں دوست کی مدد کرنا۔

ابتدا میں عصہ کرنا جنون ہے۔ اور آخر میں ندامت و شرمندگی ہے۔

fmzalerts.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *