بارہ چیزیں ایسی ہیں جو طبیعت میں فساد برپا کرتی ہیں اور نسیان میں اضافہ کرتی ہیں۔

گردن سے خون نکالنا جسے حجامت کہا جاتا ہے۔
چوہے کا پس کردہ کھانا۔
کھٹاس والی چیز کھانا۔
زندہ جوں کھانا۔
ٹیک لگا کر کھانا۔
پاک پانی میں پیشاپ کرنا۔
انگلیوں سے کھیلنا۔
خواتین کے درمیان سے چلنا۔
قبروں میں نصب شدہ کتبے پڑھنا۔
بغیر ذکر اللّٰہ کھانا۔
عصر کے بعد سونا۔
سولی پر چڑھی لاش دیکھنا۔

قلیوبی ص 238

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *