سات چیزوں کے کرنے سے غریبی آتی ہے۔

جلدی جلدی نماز پڑھنے سے۔

کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے۔

پیشاب کرنے کی جگہ وضو کرنے سے۔

کھڑے ہو کر پانی پینے سے۔

منہ سے چراغ بجھانے سے۔

دانت سے ناخن کاٹنے سے۔

دامن یا آستین سے منہ صاف کرنے سے۔

سات چیزوں کے کرنے سے خوشحالی آتی ہے

قرآن کی تلاوت کرنے سے۔

پانچوں وقت کی نماز پڑھنے سے۔

خدا کا شکر ادا کرنے سے۔

غریبوں اور مجبوروں کی مدد کرنے سے۔

گناہوں سے معافی مانگنے سے۔

ماں، باپ اور رشتہ داروں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنےسے۔

صبح وقت سورۃ یٰسین اور شام کے وقت سورۃ واقعہ پڑھنے سے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *