جسے اپنی ماں معصوم نظر نہ آۓ اسے چاہۓ کہ خودکشی کرلے۔
مائیں ضروری ہے اور بیویاں فقط ضرورت۔
اگر میری ماں مجھ سے جدا کر دی جاۓ تو میں پاگل ہو جاؤ۔
“فردوسی”
سخت سے سخت دل کو ماں کی پر نم آنکھوں سے موم کیا جاسکتا ہے۔
“علامہ اقبال”
ماں کے بغیر گھر قبرستان ہے۔
“اورنگزیب عالمگیر”
ماں وہ ہستی ہے جس کے خلاف کچھ کہنا گناہ ہے۔
“براؤن”
دنیا کی بہترین شے ماں اور صرف ماں ہے۔
“مولانا محمد علی جوہر”
ماں کا غصہ فرضی ہوتا ہے۔
“ورڈزورتھ”
جو کچھ میں ہو اس کا باعث میری ماں ہے۔
“کوینی ایڈمر”
عورت کا حسین ترین روپ ماں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *