حکیم حسن کہتے ہیں مجھے شاہی محل میں بلایا گیا. جب میں کمرہ میں داخل ہوا تو پردہ لٹک رہا تھا. اور اس کے پیچھے سے ایک پاؤں ظاہر ہوا جس پر نعمت کے آثار نمایاں تھے۔ جب میں نے اس کو دیکھا، تو وہ پاؤں واپس ہوگیا میں نے کہا اس پاؤں والے کے لئے ضرورت ہے کہ دو طاقتور آدمی اس کو قابو میں رکھیں تاکہ یہ باہر نہ آئے اور اپنی جگہ پر ہی رہے۔ تو میں نے پردہ کے پیچھے یہ آواز سنی، تم اپنے پیشہ طب کی طرف دھیان رکھو کیونکہ عقل ہی غلط کاموں سے باز رکھنے والی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *