ابن بطوطہ

ابو عبداللّٰہ محمد بن بطوطہ مراکش کے شہر طنچہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا عہد 1304 عیسوی سے 1378 عیسوی کا ہے۔ ادب،تاریح اور جعرافیہ کی تعلیم مکمل کرنے بعد اکیس برس کی عمر میں پہلا حج کیا۔ اس کے بعد افریقہ کے علاوہ روس سے ترکی تک سیاحت کی۔ محمد تغلق کے زمانے میں ہندوستان آئے۔ سلطان نے بڑی عزت افزائی کی اور قاضی کے عہدے پرفائز کیا۔ یہاں سے ایک سفارتی مشن پر چین جانے کا حکم ملا۔28 سال کی عمر میں 75 ہزار میل کا سفر کیا۔ آخر میں فارس کے بادشاہ ابو حنان کے دربار سے وابستہ ہو کر اپنے سفر ناموں کو کتابی شکل دی اور اس کا نام”عجائب الاسفارتی غزائب الدیار”رکھا۔ یہ کتاب محتلف ممالک کے تاریحی و جعرافیاتی حالات کا مجموعہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *