میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے۔
(بقراط)
جو شخص ہمیشہ کسی نہ کسی بات کا محتاج رہتا ہے وہ زیادہ دولت مند نہیں ہو سکتا۔علم کثرت روایات سے نہیں وہ ایک نور ہے جو اللہ تعالیٰ دل میں رکھ کر دیتا ہے۔
(امام مالکؒ)
انسان کی بہترین خصلت علم ہے۔
(بو علی سینا)
کاش مجھے موت کتب خانہ میں آئے۔
(لارڈمیکالے)
کتنے آفسوس کی بات ہے کہ لوگ بہت ذیادہ اور انسان ہی تھوڑے ہیں۔
(رابرٹ زمنڈ)
انسان تہذیبی سانچوں کی کٹھ پتلی ہے
(میشل فوکو)
اللہ تعالیٰ کی بہترین نعمت مخلص دوست ہے۔
(حکیم اقلیدس)
وجد کے ساتھ دل کی حوشی اور محبوب کی ملاقات کے قرب کی محبت کا نام شوق ہے۔
(ابن حفیف)
محبت کا ایک عمدہ پہلو یہ ہے کہ یہ فکر کرنے کی عادت ڈالتی ہے۔
(فیثاغورث)
بھائی کا حق اس جگہ معاف کرالے ورنہ وہاں نیکیاں دینی پڑیں گی۔
(حضرت مجدد الف ثانی)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *