ابن عربی پورا نام شیخ ابوبکر محمد بن علی محی الدین الحاتم الفلنی الاندلسی ہے ۔ 1165 عیسوی میں اندلس کے شہر مرثیہ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم سے فارغ ہوکر 23 سال تک اشبیلیہ میں قیام کیا۔ پھر مختلف ممالک کی سیر کرتے ہوئے دمشق میں پہنچے۔ اسلام میں وحدتContinue Reading

ابن رشید یہ ماہر ریاضی دان”فلسفی” ماہر علم فلکیات اور ماہر فن طب قرطبہ میں پیدا ہوا۔ اس کا دور 1126 عیسوی سے 1198 عیسوی کا ہے ۔ ابن طفیل اور ابن اظہر جیسے مشہور عالموں سے دینیات فلسفہ علم قانون علم الحساب اور علم الفکیات کی تعلیم حاصل کی۔Continue Reading

ابن خلدون پورا نام ابو زید ولی الدین عبدالرحمن ابن خلدون ہے۔ تیونس میں پیدا ہوا۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد سلطان تیونس ابو عنان کے وزیر مقرر ہوئے۔ لیکن درباری سازشوں سے تنگ آکر حاکم غرناطہ کے پاس چلے گئے۔ یہاں بھی خلفشار پایا تو مصر آگئے اور الازھرContinue Reading

ابن بطوطہ ابو عبداللّٰہ محمد بن بطوطہ مراکش کے شہر طنچہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا عہد 1304 عیسوی سے 1378 عیسوی کا ہے۔ ادب،تاریح اور جعرافیہ کی تعلیم مکمل کرنے بعد اکیس برس کی عمر میں پہلا حج کیا۔ اس کے بعد افریقہ کے علاوہ روس سے ترکی تکContinue Reading