تین چیزوں کو قابو میں رکھیں:دل، غصہ، زبان۔ تین چیزوں کے لئے لڑیں:ملک، حق، عزت۔ تین چیزوں سے پرہیز کریں: جھوٹ، چوری، چغل۔ تین چیزیں حاصل کریں:علم، اخلاق، شرافت۔ تین چیزوں پر ایمان رکھیں:توحید، رسالت، قیامت۔ تین چیزوں کو یاد رکھیں:موت، احسان، نصیحت۔ تین چیزوں کو نہ ٹھکرائیں:خلوص، تحفہ، دعوت۔Continue Reading

تاریخ کی نسبت شاعری، حقیقت کے زیادہ قریب ہے۔جو شخص لوگوں سے کنارہ کشی کرتا ہے تو اس سے مل اور جو شخص لوگوں سے ملنے کا عادی ہو تو اس سے کنارہ کشی اختیار کر۔انسان کی طبیعت کا حال اس کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے معلوم ہوتا ہے، بڑےContinue Reading

قرآن کریم غیر مسلموں سے رواداری کا سبق سکھاتا ہے۔مجھے قرآن کو الہامی کتاب تسلیم کرنے میں ذرہ برابر تامل نہیں۔ مہاتما گاندیمیں مانتا ہوں کہ قرآن ایک مستقل اور دائمی معجزہ ہے۔ بوسورتھ اسمتھقرآن وحدانیت کا بڑا گواہ ہے۔ ڈاکٹر گبنقرآنی قانون تاجدار سے لے کر ادنی ترین افرادContinue Reading

عاشق کامع اپنی تمام صفات کے مٹ جانا اور محبوب کو اس کی ذات کے ساتھ ثابت کرنا محبت ہے۔ اس بات سے ڈرتے رہنا کہیں احترام میں کمی نہ ہو، محبت کہلاتا ہے۔ اپنی کثیر چیز کو قلیل سمجھنا اور محبوب کی قلیل چیز کو کثیر سمجھنا محبت ہے۔Continue Reading

قلب الاعیان میں ایک روایت شیخ عیسی سے منقول ہے، کہ ایک مرتبہ سہلؒ بن عبداللہ کا گزر ایک بازاری عورت کے پاس سے ہوا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ میں تیرے پاس رات عشاء کے بعد آؤں گا، یہ سن کر وہ عورت بہت خوش ہوئی۔ اور بناؤContinue Reading

صدقہ دیا کرو، چاہے تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔
تھوڑی دیر ہی ہوئی تھی، کہ ایک بھیڑیا آیا، اور اس کے بچے کو اُٹھا کر لے گیا۔ عورت بھیڑیئے کے پیچھے میرا لڑکا میرا لڑکا کہتی ہوئی دوڑی۔ اس پر اللہ تعالٰی نے ایک فرشتہ کو نازل فرمایا

ایک عجیب و غریب واقعہ ہے، جو ایک اندلسی عالم کو پیش آیا ۔ جنہوں نے اندلس سے مشرق تک کا سفر پیدل کیا ۔ تاکہ کسی امام سے ملاقات کرکے اس سے علم حاصل کریں ۔ لیکن جب وہ اس عالم کے پاس پہنچ گئے تو وہ قید میںContinue Reading

دینِ حق پر قائم رہنا، چاہے جان بھی چلی جائے
ایک دن وہ چلا آ رہا تھا کہ ایک بڑا جانور نمودار ہوا اور لوگ اس کے ڈر سے راستہ چلنے سے رک گئے۔ لڑکے نے جب یہ نظارہ دیکھا تو دل میں سوچنے لگا کہ آج ساحر اور راہب کا عقدہ کھل جائے گا۔ کہ آیا ساحر سچا ہے ، یا راہب