اللہ تعالٰی نے اس شخص کو ایک زخم میں مبتلا کر دیا۔ جو اس قدر شدید تھا کہ اطباء اس زخم کے علاج سے عاجز آگئے۔ یہاں تک کہ اس شخص نے زخم کا علاج چھوڑ دیا۔ پس ایک دن اس شخص نے ایک طبیب کی آواز سنی،Continue Reading

اچانک عمادالدولہ کو ایک سانپ نظر آیا۔ جو کمرے کی چھت کے ایک شگاف سے نکلا اور دوسرے شگاف میں داخل ہوگیا۔ پس عمادالدولہ خوفزدہ ہوگئے۔ کہ کہیں یہ سانپ مجھ پر نہ گر پڑے پس عمادالدولہ نے فراشوں کو بلایا، اور انہیں سیڑھی لانے کا حکم دیا، کہ سانپ کو دیکھو وہ کہاں فرار ہوگیا ہے؟ پس جب فراشوں نے چھان بین شروع کی تو معلوم ہوا، کہ اس جگہ اور دوسری چھت جو اس سے ملحق تھی، کے درمیان ایک کھڑکی Continue Reading

اتفاق سے جب ایک دن آذان دینے کے لیے مسجد کے مینار پر چڑھا۔ تو قریب میں ایک عیسائی شخص کی ایک خوبصورت لڑکی پر نظر پڑی۔ جسے دیکھ کر وہ اس پر دل و جان سے فریفتہ ہو گیا۔ اور اذان چھوڑ کر وہیں سے سیدھا اس مکان میں پہنچاContinue Reading

سمنون کہتے ہیں کہ میرےپڑوس میں ایک شخص رہتا تھا اس کی ایک لونڈی سے اس کو بے حد محبت تھی ۔ ایک دفعہ وہ لونڈی بیمار ہوئی ۔ چنانچہ یہ اس کے لئے پتلی سی کوئی نرم غذا پکانے لگا اسی دوران جب وہ ہانڈی کو ہلا رہا تھاContinue Reading

جب مجنوں کا لیلی سے عشق شروع ہوا اور محبت نے شہرت پکڑی تو مجنوں کے پاس لیلی بات چیت کرنے اور اس کو دیکھنے سے منع کیا۔ اور اس کو قتل کر دینے کی دھمکی دی۔ تو اس کے پاس ایک عورت آیا کرتی تھی جو اس کو لیلیContinue Reading

میں اس بوڑھی عورت کے ساتھ گیا تو ایک نہایت خوبصورت گھرمیں پہنچا اور اس میں ایک نہایت خوبصورت کمرے میں ایک نہایت خوبصورت لڑکی موجود تھی۔ وہ مجھ کو دیکھتے ہی میری طرف متوجہ ہوئی۔ کیونکہ میں بھی نہایت حسین ہوں۔ میں نے اس کی خواہش پوری کرنے سے انکار کیا تو اس نے مجھے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا۔Continue Reading