مؤرخین نے لکھا ہے کہ ود، سواع، یغوث، یعوق اور نسر ( بتوں کے یہ نام سورۃ نوح میں ہیں ) نوح علیہ السلام کی اولاد کے نام ہیں یا آدم علیہ السلام اور نوح علیہ السلام کے درمیان گزرے ہوئے نیک لوگوں کے نام ہیں، جب ان میں سےContinue Reading

حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کی خدمت میں ایک آدمی یمن سے حاضر ہوا اور عرض کیا کہ آپ تاریخ کیوں نہیں ڈالتے کہ یہ واقعہ فلاں مہینہ اور فلاں سال ہوا۔ حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا کہ نہیں پھر وہ آدمی چلا گیا۔حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہContinue Reading