علماء نے لکھا ہے کہ صبر کی دس قسمیں ہیں۔ پیٹ کی خواہشات پر صبر کرنا، اسے قناعت کہا جاتا ہے اس کی ضد ( شرہ ) ہے۔ عضو مخصوص کی خواہشات پر صبر کرنا، اسے عفت کہا جاتا ہے، اس کی ضد ( شبق ) ہے۔ مصیبت پر صبرContinue Reading

پھر بھی حضرت موسٰی علیہ السلام کو غصہ نہ آیا
حضرت موسٰی علیہ السلام کے ریوڑ سے ایک بکری بھاگ گئی۔ ان کو پکڑنے کے لیے حضرت موسٰی علیہ السلام دوڑے۔ وہ بھاگتے بھاگتے میلوں دوڑ گئی۔ اور حضرت موسٰی علیہ السلام لاٹھی پیچھے پیچھے دوڑ رہے ہیں، کاتٹوں سے آپ کے پاؤں مبارک لہولہان ہوگئے۔ اور بکری کا بھی یہی حال ہوگیا۔ تمام کانٹے چبھ گئے اس کے پاؤں سے بھی خون بہہ رہا تھاContinue Reading